آسٹریلیا کرکٹ کے لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کر گئے

شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلین لیگ اسپنر شین وارن تھائی لینڈ میں مردہ حالت میں پائےگئے ۔ شین وارن نے 1992 سے 2007 تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور 145 ٹیسٹ میں 708 وکٹیں حاصل کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں