بلاول کی تقریرکے دوران ڈرون کیمرا چلانے پر پابندی

اوکاڑہ میں بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران پولیس اورپیپلز پارٹی نیمیڈیا کو ڈرون کیمرا چلانے سے روک دیا۔بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ڈرون کیمرا پکڑ لیا اور میڈیا کو ڈرون کیمرا چلانے سے روک دیا۔خیال رہیکہ گزشتہ روزخانیوال میں عوامی مارچ کیکنٹینر پرکھڑی آصفہ بھٹو زرداری ڈرون لگنے سے زخمی ہوگئی تھیں،آصفہ کی آنکھ سے اوپر ماتھے پر زخم آئے تھے اور انہیں پانچ ٹانکے لگے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں