احتجاج صبح 9بجے تک موخر کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد(انتخاب نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ لارجز میں پولیس ایکشن کے خلافملک بھر میں جاری احتجاج کو آج صبح 9بجے تک موخر کردیا۔اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج صبح9بجے تک ہمارے کارکنوں اور رہنماﺅں کو رہا نہ کیا گیا تو پورے ملک کو دوبارہ جام کردینگے۔
Load/Hide Comments


