کوئٹہ، ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق ہوگئی، پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر صدام پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں گنج بخت نامی خاتون جاں بحق ہوگئی پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئیں مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


