نوشکی , کونج کے شکار پر پابندی عائد

نوشکی (انتخاب نیوز) ڈپٹی کمشنر نوشکی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع نوشکی میں کونج کی نسل کشی روکنے کی غرض سے ضلع میں کونج کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے موسم کے اعتبار سے علاقے میں کونج کی نقل و عمل جاری ہے شکار پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف وائلڈ پروٹیکشن ایکٹ 2014 کے تحت کارراوئی کی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں