جرمنی میں حزب اللہ کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد

برلن:جرمنی کے وزیر داخلہ نے کہاہے کہ لبنان کی تحریک حزب اللہ کی جرمنی کے اندر تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزارت کے ٹویٹر اکانٹ کے مطابق وزیر داخلہ ہورسٹ سی ہوفر نے ملک کے اندر گروپ کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں