سردار صالح بھوتانی،اسلم بھوتانی کی سردار اختر مینگل سے ملاقات
اسلام آباد/کوئٹہ، سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح محمد بھوتانی، رکن قومی اسمبلی محمد اسلم خان بھوتانی، شہزاد بھوتانی کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات، ملکی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، جمعرات کو سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح محمد بھوتانی، رکن قومی اسمبلی محمد اسلم خان بھوتانی، شہزاد بھوتانی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کی، اس موقع پر ملکی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،ملا قات میں سیکرٹری جنرل واجہ جہاں زیب،موسی جان رکن صوبائی اسمبلی اکبر مینگل اور پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین موجود تھے۔
Load/Hide Comments


