کورونا کے خلاف جنگ، امریکی سیکرٹری خارجہ کی بلوچستان کے نوجوان کی تعریف

کوئٹہ:امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پامپیو نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹیویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں بلوچستان کے نوجوان کی تعریف کرتے ہوئے پاک امریکہ ایلومنی کوئٹہ کے صدر جہانگیر خان بازئی بطور رضا کار کورونا بچا مہم حصہ لے رہے ہیں امریکی حکومت کو ایلومنی کے رضاکاروں پر فخر ہے کورونا وائرس سے بچا کے حوالے سے رضا کار بھرپور آگاہی فراہم کررہے ہیں ہمیں جہانگیر بازئی جیسے ایلومنی رضا کاروں پر فخرہے۔
Load/Hide Comments


