جاپان میں نافذ ایمرجنسی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

ٹوکیو:جاپان نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں 6 مئی تک لگی ایمرجنسی میں مزید ایک ماہ اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں لگی ایمرجنسی میں مزید ایک ماہ اضافے کے باعث ملک بھر کے تمام اسکول مئی کے مہینے میں بھی بند رکھے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں