وزیر اعظم کی پریس سیکرٹری شاہیرہ شاہد کا تبادلہ، پرنسپل انفارمیش آفیسر تعینات

اسلام آباد:وفاقی بیورو کریسی میں تقررو تبادلے۔جاری نوٹیفیکیشن کیمطابق وزیر اعظم عمران خان کی پریس سیکرٹری شاہیرہ شاہد کو تبدیل کرکے پرنسپل انفارمیش آفیسر تعینات کردیا گیا ہے، پرنسپل انفارمیشن افسر طاہر حسن کو تبدیل کر کے ڈی جی سائبر ونگ تعینات کر دیا گیا۔جبکہ ڈی جی سائبر ونگ ثریا جمال کو ڈی جی پی آئی ڈی ملتان تعینات کر دیا گیا۔ باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں