وزیر اعظم سے عامر لیاقت ، عالیہ حمزہ اور سائرہ بانو کی ملاقات ، مکمل اعتماد کا اظہار
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین، عالیہ حمزہ اور سائرہ بانو نے ملاقات کی جس میں اراکین نے وزیراعظم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ملاقات میں وفاقی وزراءاسد عمر، علی زیدی اور معاون خصوصی عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔ ارکان پارلیمان نے وزیر اعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔
Load/Hide Comments


