انشاء اللہ بہترسب ہوگا،آصف زرداری
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر صحافی نے سابق صدر سے سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ انشا اللہ سب بہتر ہوگا۔
Load/Hide Comments


