ترین گروپ کا27مارچ کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)جہانگیر ترین گروپ نے تحریک انصاف کے 27 مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ترین گروپ کے اراکین کا کہنا ہے کہ جلسے میں نہ جانے کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا،گروپ اراکین نے فیصلے سے متعلق جہانگیرترین کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں