امریکی صدر کی طالبان رہنما سے فون پر رابط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو طالبان رہنما ملا برادر سے فون پر گفتگو کی۔ کسی امریکی سربراہ کا طالبان سے یہ پہلا براہ راست رابطہ تھا۰ اس کال کا اعلان طالبان ترجمان نے ٹوئیٹر پر کیا اور بعدازاں صدر ٹرمپ نے اس کی تصدیق کی۔
صدر ٹرمپ نے 35 منٹ فون پرگفتگو کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں