شاہ زین بگٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن بنچز میں نشست الاٹ کرنے سے متعلق خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (انتخاب نیوز) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن بنچز میں نشست الاٹ کرنے سے متعلق خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن بنچز میں نشست الاٹ کرنے سے متعلق خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق خط میں کہاجائیگا کہ میں حکومت کا حصہ نہیں رہا مجھے اپوزیشن میں شمار کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں