نوازشریف سے لندن میں سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کاسی کی ملا قات

کوئٹہ+لندن (انتخاب نیوز) مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے لندن میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما وسینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کاسی نے ملاقات کی ملاقات کے دوران سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے ملاقات کی دوران پاکستان کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں