متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی اجلاس، آصف زرداری نے عہدے بانٹ دیئے
اسلام آباد (انتخاب نیوز) متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں آصف علی زرداری نے عہدے بانٹ دیے۔ آصف زرداری نے شہبازشریف کومسٹروزیراعظم کہ کرپکارا جبکہ نے رانا ثناءاللہ کووفاقی وزیرداخلہ کہ کرمخاطب کیا۔
Load/Hide Comments


