دالبندین،پاگل شخص نے ڈنڈوں کے وار سے کئی افراد کو لہولہان کردیا

دالبندین (نامہ نگار)پاگل شخص نے ڈنڈوں کے وار کرکے متعدد افراد کو لہو لہان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر مقامی 50 سالہ پاگل شخص نے دالبندین بازار میں متعدد افراد کو ڈنڈوں کے وار کرکے انھیں لہولہان کر دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ پاگل شخص کو گرفتار کر لیا۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں