مسقط7پاکستان کان حادثہ میں جاں بحق

مسقط(انتخاب نیوز)مسقط میں کان میں کام کرنے والے 7پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔آمدہ اطلاعات کے مطابق مزدور ایک کان میں کام کررہے تھے ۔کان دب جانے کے باعث مزدور جاں بحق ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں