حکومتی اتحادی جی ڈی اے نے بھی متحدہ اپوزیشن سے رابطہ کرلیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) ایم کیو ایم کے بعد اب حکومت کی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے بھی متحدہ اپوزیشن سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ڈی ایاورمتحدہ اپوزیشن میں آج رات تک معاملات طے کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے اپوزیشن کی حمایت کے بعد حکومت ایوان میں عددی اکثریت کھو چکی ہے۔
Load/Hide Comments


