مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثہ، ایک شخص ہلاک دو زخمی

اورماڑہ: تربت سے کراچی جانے والی گاڈی مکران کوسٹل ہائی وے پر منیجی کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ۔
حادثے میں محمد بخش نامی شخص موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ ظہور اور سمیر نامی افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے لیویز فورس اورماڈہ نے اسپتال منتقل کردیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں