رمضان المبارک کے مقدس ماہ کی آمد کے ساتھ ہی ہزارہ ٹاون میں گیس غائب

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارہ ٹاون میں گیس غائب رمضان المبارک کے اس مقدس ماہ میں بھی ہزارہ ٹاون کے مکین گیس سے محروم ہے ۔ گیس پریشر کی کمی کی وجہ سے سحری اور افطاری بنانے کیلئے لوگوں کو شدید مشکلات درپیش ہے ۔
ہزارہ ٹاون کے مکینوں کا کہنا ہے کہ ہزارہ ٹاون کے گیس کو جلد سے جلد بحال کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں