چوہدری اقبال گجر کا فرح خان سے لا تعلقی کا اظہار
کوئٹہ (انتخاب نیوز)لیگی رہنماء و رکن پنجاب اسمبلی چوہدری اقبال گجر نے خاتون اول کی سہیلی اور اپنی بہو فرح خان سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھے تو حیرانی ہے کہ عمران خا ن کس طرح اس کے چنگل میں پھنس گیاانہوں نے اعتراف کیا کہ فرح کا شوہر ان کا بیٹا ضرور ہے مگر فرح نے باغی کر کے اس سے شادی کی۔
Load/Hide Comments


