مشکل وقت نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے آیا،فیصل جاوید

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معیشت مستحکم ہوگئی ہے نواز شریف اور آصف زرداری کی وجہ سے مشکل وقت آیا اب عالمی ادارے پاکستان کی معیشت میں بہتری کے معترف ہیں معیشت میں بہتری کے اثرات عام عوام عوام تک پہنچ جائیں گے عمران خان کو عام عوام کا احساس ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں