وفاقی حکومت سے علیحدگی، ایم کیو ایم کے حسین شاہ عہدے سے مستعفی
اسلام آباد (انتخاب نیوز) ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے اور حسین شاہ عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان حسین شاہ نے مستعفی ہونے کے بعد اپنا استعفیٰ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو دے دیا ہے۔
Load/Hide Comments


