عمران خان کا 17اپریل کو کراچی کادورہ کرینگے ، اسد عمر
کراچی(انتخاب نیوز)سابقہ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 17اپریل کو مزار قائد کراچی جائیں گے، انہوں نے پی ٹی آئی کارکنوں کو تیار ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی تیار ہو جاو،خان آ رہا ہے، اتوار 17 اپریل مزار قائد،انشاء اللہ پاکستان دیکھے گا کراچی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ایک خوددار خودمختار پاکستان کے لئے کھڑا ہے۔
Load/Hide Comments


