قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (انتخاب نیوز) قائم مقام صدر صادق سنجرانی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ صدر مملکت عارف علوی کی علالت اور رخصت پر جانے کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں