نو منتخب وزیر اعظم لاپتہ افراد کا مسئلہ ترجیح بنیاد پر حل کریں، اسلم رئیسانی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی اپنے پیغام میں کہاہے کہ عمران خان نے جس طرح ”ایبسیلیوٹ لی ناٹ “کہالیکن پوسٹر کچھ اور ہی کہانی بیان کرتا ہے۔وزیر اعظم عمران خان سے نکالے جانے کیلئے پی ڈی ایم کو بہت مبارک ہو۔ نو منتخب وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو بہت بہت مبارک ہو، ہم ان سے کہتے ہیں کہ وہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کریں اور بلوچستان میں جاری سیکورٹی آپریشن سے متاثر بلوچوں کے ساتھ بات چیت کا آغاز کریں۔
Load/Hide Comments


