بلوچستان میں پو لیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہو نے کے بعد رواں سال پو لیو کیسز کی تعداد 7 ہو گئی

کوئٹہ:بلوچستان میں پو لیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہو نے کے بعد رواں سال پو لیو کیسز کی تعداد 7 ہو گئی محکمہ صحت کے مطا بق جعفر آباد کی تحصیل اوستہ محمد میں 4 سالہ بچی پولیو وائرس کا شکار ہو ئی ہے متاثر ہ بچی کے نمو نے 20 اور 21 اپریل کو لئے گئے تھے جس کے بعد اس میں وا ئرس کے تصدیق ہو ئی ہے متا ثر ہ بچی کا تعلق پو لیو کے قطرے پلا نے سے انکا ری خا ندا ن سے ہے نیا کیس رپورٹ ہو نے کے بعد صو بے میں روا ں برس پو لیو کیسز کی تعداد 7ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں