عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کر کے ہی دم لیں گے،چودھری پرویز الٰہی

لاہور: پنجاب میں وزارت اعلی کے امید وار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کر کے ہی دم لیں گے۔

پرویز الٰہی نے کہا کہ میں نے وزیر اعلیٰ بن کر آپ کے لئے بہت کام کرنے ہیں، ہم کامیابی کے لئے پر امید ہیں۔ علیم اور حمزہ کی آپس کی لڑائی سے میرا کیا تعلق ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں