کوہلو میں دھماکہ خیز مواد سے موبائل ٹاور تباہ
کوہلو (انتخاب نیوز) کوہلو کی تحصیل کاہان نساو میں نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے موبائل ٹاور کو اڑا دیا، جس سے ٹاور مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ ملزمان کی تلاش کیلئے لیویز اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے تلاش شروع کردی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


