خضدار، ایک شخص نے خودکشی کرلی

خضدار : خضدار میں بیٹے کی خودکشی کے چند ہفتے بعد والد نے بھی خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے رہائشی غلام رسول بارانزئی مینگل نے مبینہ طور پر خود کشی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔ چند ہفتے قبل ان کا اسٹوڈنٹ فرزند عرفان بارانزئی نے بھی خود کشی کی تھی تاہم خودکشی کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ علاوہ ازیں خضدار شہر میں رمضان المبارک میں چوریوں و اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہو گیا کءلوگ اپنے سکوٹر سائیکلوں سے محروم ہو گئے گزشتہ روز سدا بہار مارکیٹ سے خضدار پریس کلب کے نائب صدر سینئر صحافی علی شیر ناز براہوءکی م سکو ٹرسا ئیکل نامعلوم افراد نے چوری کی یہ تھی جبکہ آج مقامی مدرسہ سے باغبانہ کے باشندہ عبد الخالق کی نءسائیکل چرالی گءچوری و مو ثر سائیکل چھینے کے وارداتوں کے بعد شہر میں لوگ عدم تحفظ کا شکار ہورہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں