خضدار فائرنگ , زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک شخص چل بسا
خضدار (انتخاب نیوز)خضدار وڈھ بازار میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سےایک شخص زخمی ،تفصیلات کے وڈھ بازار میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سےایک شخص عبد الکبیر ولد عبد الرحمن سمالانی زخمی کا تعلق گرک سے بتایا جارہا ہے،واقع کی اطلاع ملتے ہی اتنظامیہ نے کارروائی شروع کردی اور ملزمان کی تلاش کر دی زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دوران آپریشن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
Load/Hide Comments


