سینئر صحافی اطہر مسعود انتقال کر گئے

اسلام آباد(انتخاب نیوز)نجی اخبار کے سینئر صحافی اطہر مسعود انتقال کر گئے،وہ گزشتہ چندروز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، گزشتہ روز انکی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی،انکی عمر 70برس تھی،انہوں نے پسماندگان میں ایک بیوہ اور تین بیٹے چھوڑے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں