پنجگور ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پنجگور (صباح نیوز) پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پنجگور میں نامعلوم کی فائرنگ سے ایک شخص محمد یٰسین ولد شفیع محمد جاں بحق ہو گیاجنہیں ہسپتال پہنچا دیا گےا۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثے کے حوالے کر دی ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ نے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں