کوئٹہ میں موبائل سروس معطل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں افطار کے بعد موبائل سروس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ موبائل سروس اور کیبل سروس اچانک بند ہوگئی نامعلوم وجوہات کے باعث سروس معطل ہونے کے باعث دفتری اور دیگر امور متاثر ہوئے۔ بہرحال انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔
Load/Hide Comments


