پاک ایران بارڈر 3 دن کیلئے بند، ہزاروں ڈرائیور پھنس گئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سیکورٹی کے پیش نظر پاک ایران بارڈر 3 دن کیلئے بند کر دیا گیا، جس کی وجہ سے ہزاروں زمباد گاڑیاں سرحد پر پھنس کر رہ گئی ہیں۔ سرحد پر پھنسی زمباد گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے اپیل کی ہے کہ وہ شدید مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ سرحد اچانک بند کرنے سے ہزاروں لوگ بری طرح پھنس چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


