نوشکی، کیڈٹ کالج کے قریب زمباد گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی
نوشکی (نامہ نگار) آرسی ڈی شاہراہِ این 40 پر کیڈٹ کالج جنگلات کے قریب زمباد گاڑی پر نامعلوم چوروں نے فائرنگ کی جس سے ایک ڈرائیو زخمی ہوگیا۔ زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی میں طبی امداد دی گئی۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، اس حوالے سے کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔
Load/Hide Comments


