نوشکی ،چوروں نے گن پوائنٹ پر ہندو تاجر کولوٹ لیا
نوشکی نامہ نگار(انتخاب نیوز)نوشکی بازار میں مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر ہندو تاجر سے نقدی اور موبائل چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق نوشکی بازار انام بوستان روڈ واقع پرچون دکان میں مسلح ڈاکوں نے مہندر ولد بسنت نامی ہندو تاجر سے تقریبا 80 ہزار روپے اور قیمتی موبائل چھین کر فرار ہوگئے
Load/Hide Comments


