چینی باشندوں پر حملے کیخلاف قرارداد، اراکین اسمبلی بلوچستان کی غیر سنجیدگی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں کراچی چائنیز لینگویج سینٹر کی گاڑی پر خودکش حملے کے حولے سے مشترکہ قرارداد پر بحث کے دوران اراکین اسمبلی کی غیر سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ارکین گپ شپ میں مصروف تھے۔ اس سے قبل بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پینل چیئرمین قادر علی نائل کی زیر صدارت شروع ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے چائنیز لینگویج سینٹر کراچی خودکش حملے کیخلاف مشترکہ قرار داد پیش کیا جس میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
Load/Hide Comments


