نال بیزن میں صاف پانی کی قلت، عوام بوند بوند کو ترس گئے
نال (انتخاب نیوز) نال بیزن پور نال سٹی میں واقع ہونے کے باوجود گزشتہ کی ماہ سے پینے کے صاف پانی سے محروم روزہ کی حالات میں شدید گرمی میں بچت بوڑھے دور دراز علاقوں سے پینے کے صاف پانی سے محروم بیزن کے عوام پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے نال بیزن پور کے عوام گزشتہ کئی دنوں سے پینے کے صاف پانی کے بوند بوند کو ترس رہے ہیں کلی بیزن پور کے عوام گزشتہ کئی مہینوں سے پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں بیزن پور کے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کے حصول کے لئے کئی کئی کلومیٹر دور جانا پڑرہا ہے عوام پینے کے پانی کے لیئے ترس رہے ہیں صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نور محمد دمڑ اور ایم پی اے یونس عزیز سے مطالبہ ہے کہ جلد از جلد کلی بئزن پور کے عوام کے لیئے پینے کے پانی کا بندوبست کیا جائے۔
Load/Hide Comments


