بارکھان، دو گروپوں کے درمیان فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

کوہلو: رکھان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی ہوگئے بارکھان کے علاقے تھکڑا میں دو گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی پر فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص عظیم خان عرف بڈو موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کے ڈیرہ غازی خان ریفر کردیا گیا ہے آخری اطلاعات آنے تک لیویز حکام کی جانب سے کوئی گرفتاری سامنے نہیں آئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں