بلوچستان میں سرکاری دفاتر آج سے کھلیں گے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلو چستان میں سر کاری دفاتر آج سے کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عید کی تعطیلات ختم ہو نے کے بعد صوبے میں سر کا ری دفاتر آج جمعہ سے کھلیں گے واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے 2سے 5مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں