دریائے ہنزہ میں پانی کے بہاؤ سے پل گر گیا، ہنزہ اور گلگت کا رابطہ منظع

ہنزہ (انتخاب نیوز) دریائے ہنزہ میں پانی کے بڑھتے ہوئے بہاؤ نے ہنزہ کے ایک اہم پل کو شدید نقصان پہنچایا، جس سے آر سی سی پل کا ایک حصہ گر گیا۔ مذکورہ پل ہنزہ اور گلگت کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے۔ پل گرجانے سے ہنزہ کا گلگت سمیت دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ پل گرنے کے باعث مقامی لوگ بھی پھنس گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں