اٹلی میں لاک ڈاؤن میں نرمی

روم: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لاکھوں افراد کی اموات ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ لاکھوں افراد کورونا وائرس کے شکار ہوئے ہیں۔یورپ میں کورونا وائرس سب سے زیادہ اٹلی میں پھیلی تھی۔ کورونا وائرس سے یورپ میں سب سے بری طرح متاثر ملک اٹلی میں عائد ملک گیر لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اطالوی باشندے بالآخر 9 ہفتوں کے بعد اپنے احباب سے ملاقات کرنے کے لیے آزاد ہوں گے۔40 لاکھ کی آبادی، جن میں سے تقریباً 72 فیصد مرد ہیں، اپنے تعمیراتی سائٹس، فیکٹریز کی جانب جاسکیں گے۔اٹلی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لوگوں میں ایک نئی امید جنم لے چکی ہے جبکہ لوگ جاری لاک ڈاؤن کے خاتمہ سے خوش دیکھائی دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں