بلوچستان یونیورسٹی کے تحت امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

کوئٹہ (انتخاب نیوز) یونیورسٹی آف بلوچستان کے تحت بی اے، بی ایس سی، اے ڈی اے، اے ڈی ایس برائے سال 2019-21ء کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔ طلبہ و طالبات کے امتحانات 11 جون 2022ء سے شروع ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں