کوئٹہ، کسٹمز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ(FEU)رکھنی نے رکھنی کے مقام پرکارروائی کرتے ہوئے پنجاب جانے والی کنٹینر سے کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق کوئٹہ کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ(FEU)رکھنی نے رکھنی کے مقام پرکارروائی کرتے ہوئے پنجاب جانے والی کنٹینر سے 1250پارسلز وے،پاڈر( whey) جسے اب شیر بھی کہا جاتا ہے برآمد کرلیا ہے، برآمد کئے گئے سامان سامان کی قیمت دو کروڑ روپے بنتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں