فرانس میں چین سے قبل ہی کورونا شروع ہونے کا انکشاف
0 تبصرے
یورپی ملک فرانس کے ایک ڈاکٹر کی جانب سے انکشاف کیا گیاہے کہ ممکنہ طور پرکورونا وائرس کی بیماری چین سے قبل ہی فرانس میں شروع ہو چکی تھی یا پھر فرانس میں بھی اس وقت ہی شروع ہوئی جس وقت چین میں شروع ہوئی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحے شہر سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر نے دعوی کیا ہے کہ ممکنہ طور پر عالمی وبا کورونا وائرس دسمبر 2019 میں ہی شروع ہو چجا تھا۔