کووڈ 19 کے مریضوں کی جلد صحتیابی کی ممکنہ کنجی دریافت کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن:طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر کووڈ 19 کے مریضوں کے مدافعتی نظام کو ابتدائی مراحل پر دبا دینا اس کی سنگین علامات کو ابھرنے سے روک سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کے کیک اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں یہ جواب دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں