چینی دوا ساز کمپنی کاکورونا وائرس ویکسین سے بندروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ


بیجنگ:چینی دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس ویکسین سے بندروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔چینی دوا ساز کمپنی کے مطابق جن بندروں کو ویکسین دی گئی اور پھر ان میں کورونا وائرس داخل کیا گیا تاہم ان میں سے کسی میں بھی کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔کمپنی کے مطابق ایسے بندر جنہیں کورونا ویکسین نہیں دی گئی تھی، ان میں کورونا وائرس داخل ہوا تو وہ بیمار ہو گئے اور بعض مر بھی گئے،
Load/Hide Comments